the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
اورنگ آباد،22ڈسمبر(ایجنسی) نوٹ بندی کے اس بحران میں مہاراشٹر کے اورنگ آباد ضلع میں ایک تاجر نے اپنی لڑکی کی شادی میں بے گھر غریب لوگوں کو 90 گھر بانٹے ہے. 

بزنس مین منوج منوٹ Manoj Munotنے اپنی لڑکی کی شادی میں بے گھر لوگوں کو گھر بانٹنے کا فیصلہ کیا تھا. منوج نے یہ فیصلہ بی جے پی سے ممبر پارلیمنٹ پرشانت باما کے مشورہ پر لیا.

منوج نے اپنی لڑکی کی شادی میں 70-80 لاکھ روپے خرچ



کرنے کا فیصلہ کیا تھا. اس کے بعد انہیں بے گھر غریبوں کو گھر دینے سب سے زیادہ ٹھیک فیصلہ لگا.


وہیں باپ کے اس فیصلے کا بیٹی Shreya نے پوری حمایت کی ہے. شریا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے والد کے فیصلے کی حمایت کرتی ہے، ساتھی ہی اس فیصلے کو اپنی شادی کا سب سے بڑا اور قیمتی تحفہ مانتی ہے.

منوج نے اپنی بیٹی کی شادی ایسے وقت میں جب کرناٹک میں بی جے پی کی سابق وزیر جناردن ریڈی نے بھی کچھ دنوں پہلے اپنی بیٹی کی شادی کی تھی. ریڈی نے اپنی لڑکی کی شادی میں تقریبا 500 کروڑ روپے خرچ کئے تھے. ساتھی ہی کئی کروڑ روپے زیورات میں خرچ کئے تھے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.